مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
--. (بيان أن النجاح فى الدنيا والآخرة بالعمل بالقرآن)
اس چیز کا بیان کہ دنیا و آخرت کی کامیابی قرآن پر عمل سے ہے
حدیث نمبر: 2115
2115 - وَعَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:"إِنَّ اللَّهَ يَرْفَعُ بِهَذَا الْكِتَابِ أَقْوَامًا وَيَضَعُ بِهِ آخَرِينَ "رَوَاهُ مُسْلِمٌ.
عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک اللہ، اس کتاب کے ذریعے کچھ لوگوں کو رفعت عطا فرماتا ہے اور کچھ لوگوں کو پستی کا شکار کر دیتا ہے۔ “ رواہ مسلم۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصوم/حدیث: 2115]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم (817/269)»
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح
Mishkat al-Masabih Hadith 2115 in Urdu