🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (آية واحدة خير من ألف آية برواية أبى داود)
ایک آیت جو ہزار آیتوں سے بہتر ہے، بروایت ابوداؤد
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2151
2151 - وَعَنِ الْعِرْبَاضِ بْنِ سَارِيَةَ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَانَ يَقْرَأُ الْمُسَبِّحَاتِ قَبْلَ أَنْ يَرْقُدَ، يَقُولُ:"إِنَّ فِيهِنَّ آيَةٌ خَيْرٌ مِنْ أَلْفِ آيَةٍ  "رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ.
عرباض بن ساریہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلمسونے سے پہلے مسبحات (سورۂ الاسراء، الحدید، الحشر، الصّف، الجمعہ، التغابن اور الاعلی) کی تلاوت کیا کرتے تھے، آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فرمایا کرتے تھے: ان میں ایک آیت ہے جو کہ ہزار آیات سے بہتر ہے۔ حسن، رواہ الترمذی و ابوداؤد۔ [مشكوة المصابيح/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 2151]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «حسن، رواه الترمذي (2921 وقال: حسن غريب .) و أبو داود (5057) [وأحمد (128/4) و البيھقي في شعب الإيمان (2503) ] »
قال الشيخ زبير على زئي:حسن

Mishkat al-Masabih Hadith 2151 in Urdu