🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (واجب الجنة على قارئ سورة الإخلاص)
سورۃ الاخلاص پڑھنے پر جنت کا واجب ہونا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2160
2160 - وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - سَمِعَ رَجُلًا يَقْرَأُ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ  فَقَالَ:"وَجَبَتْ"قُلْتُ: وَمَا وَجَبَتْ؟ قَالَ:"الْجَنَّةُ"رَوَاهُ مَالِكٌ وَالتِّرْمِذِيُّ.
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ایک آدمی کو سورۂ اخلاص پڑھتے ہوئے سنا تو فرمایا: واجب ہو گئی۔ میں نے عرض کیا: کیا واجب ہو گئی؟ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جنت۔ اسنادہ حسن، رواہ مالک و الترمذی و النسائی۔ [مشكوة المصابيح/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 2160]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده حسن، رواه مالک (208/1 ح 487) والترمذي (2897 وقال: حسن صحيح غريب .) والنسائي (171/2 ح 995) [و صححه الحاکم (566/1) ووافقه الذهبي] »
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده حسن

Mishkat al-Masabih Hadith 2160 in Urdu