مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
--. (فَضِيلَةُ قِرَاءَةِ آلِ عِمْرَانَ فِي يَوْمِ الْجُمُعَةِ)
سورۂ آل عمران جمعہ کے دن پڑھنے کی فضیلت
حدیث نمبر: 2172
2172 - وَعَنْ مَكْحُولٍ قَالَ: مَنْ قَرَأَ سُورَةَ آلِ عِمْرَانَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ صَلَّتْ عَلَيْهِ الْمَلَائِكَةُ إِلَى اللَّيْلِ. رَوَاهُمَا الدَّارِمِيُّ.
مکحول رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں، جو شخص جمعہ کے روز سورۂ آلِ عمران پڑھتا ہے تو رات تک فرشتے اس کے لیے رحمت کی دعائیں کرتے رہتے ہیں۔ «إِسْنَادُهُ صَحِيحٌ» ”اس کی سند صحیح ہے“، «رَوَاهُ الدَّارِمِيُّ» ”اسے دارمی نے روایت کیا ہے“۔ [مشكوة المصابيح/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 2172]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده صحيح، رواه الدارمي (452/2 ح 3400، نسخة محققة: 3440)»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده صحيح
Mishkat al-Masabih Hadith 2172 in Urdu