🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (التَّحْفِيزُ عَلَى قِرَاءَةِ الْقُرْآنِ بِشَكْلٍ جَمِيلٍ)
قرآن کو خوبصورت انداز میں پڑھنے کی ترغیب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2208
2208 - وَعَنِ الْبَرَاءَ بْنِ عَازِبٍ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: (حَسِّنُوا الْقُرْآنَ بِأَصْوَاتِكُمْ  فَإِنَّ الصَّوْتَ الْحَسَنَ يُزِيدُ الْقُرْآنَ حُسْنًا) . رَوَاهُ الدَّارِمِيُّ.
براء بن عازب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”اپنی آوازوں سے قرآن کو حسین بناؤ، کیونکہ اچھی آواز، قرآن کے حسن میں اضافہ کرتی ہے۔“ اسنادہ حسن، رواہ الدارمی۔ [مشكوة المصابيح/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 2208]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده حسن، رواه الدارمي (474/2 ح 3504، نسخة محققة: 3544) [و الحاکم (575/1 ح 2125) ]
٭ و للحديث شواھد معنوية .»
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده حسن


Mishkat al-Masabih Hadith 2208 in Urdu