🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (هؤلاء الثلاثة الذين تستجاب دعواتهم)
وہ تین لوگ جن کی دعا قبول کی جاتی ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2250
2250 - وَعَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:"ثَلَاثُ دَعَوَاتٍ مُسْتَجَابَاتٍ  لَا شَكَّ فِيهِنَّ: دَعْوَةُ الْوَالِدِ  ، وَدَعْوَةُ الْمُسَافِرِ  ، وَدَعْوَةُ الْمَظْلُومِ  رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ، وَأَبُو دَاوُدَ، وَابْنُ مَاجَهْ) .
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: تین دعائیں ایسی ہیں جن کی قبولیت میں کوئی شک نہیں، والد کی دعا، مسافر کی دعا اور مظلوم کی دعا۔ حسن، رواہ الترمذی (۱۹۰۵) و ابوداؤ (۱۵۳۶) و ابن ماجہ (۳۸۶۲) و صحیحہ ابن حبان (۲۴۰۶)۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الدعوات/حدیث: 2250]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «حسن، رواه الترمذي (1905) و أبو داود (1536) و ابن ماجه (3862) [و صححه ابن حبان (الموارد: 2406) ] »
قال الشيخ زبير على زئي:حسن

Mishkat al-Masabih Hadith 2250 in Urdu