🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (إذا كان شراك النعل فليسأل اللہ)
جوتے کا تسمہ بھی ہو تو اللہ سے مانگا جائے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2252
2252 - زَادَ فِي رِوَايَةٍ عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ مُرْسَلًا:"حَتَّى يَسْأَلَهُ الْمِلْحَ، وَحَتَّى يَسْأَلَهُ شِسْعَهُ إِذَا انْقَطَعَ  " (رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ) .
اور ثابت بُنانی سے مروی مرسل روایت میں اتنا اضافہ ہے: حتیٰ کہ وہ نمک بھی اس سے مانگے اور حتیٰ کہ جب اس کا تسمہ ٹوٹ جائے تو وہ بھی اس سے مانگے۔ حسن، رواہ الترمذی (۹ / ۳۶۰۴)۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الدعوات/حدیث: 2252]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «حسن، رواه الترمذي (3604/9) وانظر الحديث السابق (2251)»
قال الشيخ زبير على زئي:حسن

Mishkat al-Masabih Hadith 2252 in Urdu