🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (مجالس الذكر رياض الجنة)
ذکر کی مجلس جنت کا باغ ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2271
2271 - وَعَنْ أَنَسٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ -، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:"إِذَا مَرَرْتُمْ بِرِيَاضِ الْجَنَّةِ فَارْتَعُوا"قَالُوا: وَمَا رِيَاضُ الْجَنَّةِ؟ قَالَ:"حِلَقُ الذِّكْرِ" (رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ) .
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب تم باغاتِ جنت کے پاس سے گزرو تو وہاں سے کھا لیا کرو۔ صحابہ رضی اللہ عنہ نے عرض کیا، باغات ِ جنت کیا ہیں؟ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ذکر کے حلقے۔ اسنادہ ضعیف، رواہ الترمذی (۳۵۱۰)۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الدعوات/حدیث: 2271]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه الترمذي (3510 وقال: حسن غريب)
٭ فيه محمد بن ثابت: ضعيف و للحديث شواھد کلھا ضعيفة .»
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده ضعيف


Mishkat al-Masabih Hadith 2271 in Urdu