الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
--. (يَنْبَغِي أَنْ يَكُونَ اللِّسَانُ رَطْبًا مِنْ ذِكْرِ اللّٰهِ)
زبان اللہ تعالیٰ کے ذکر سے تر رہنی چاہئے
حدیث نمبر: 2279
2279 - وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُسْرٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ -، أَنَّ رَجُلًا قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ! إِنْ شَرَائِعَ الْإِسْلَامِ قَدْ كَثُرَتْ عَلَيَّ، فَأَخْبِرْنِي بِشَيْءٍ أَتَشَبَّثُ بِهِ. قَالَ:"لَا يَزَالُ لِسَانُكَ رَطْبًا مِنْ ذِكْرِ اللَّهِ"رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ، وَابْنُ مَاجَهْ، وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ.
عبداللہ بن بسر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ کسی آدمی نے عرض کیا: اللہ کے رسول! شرائعِ اسلام (فرض، نفلی عبادات) مجھ پر غالب آ گئے، آپ کسی ایک چیز کے متعلق مجھے بتائیں کہ میں اس کے ساتھ تمسک (لگاؤ) اختیار کر لوں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”تیری زبان پر ہر وقت اللہ کا ذکر جاری رہنا چاہیے۔“ ترمذی، ابنِ ماجہ۔ اور امام ترمذی رحمہ اللہ نے فرمایا: یہ حدیث غریب ہے۔ اسنادہ حسن، رواہ الترمذی (3375) و ابنِ ماجہ (3793)۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الدعوات/حدیث: 2279]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده حسن، رواه الترمذي (3375) و ابن ماجه (3793)»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده حسن
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥الترمذي | ثقة حافظ | |
👤←👥ابن ماجه ابن ماجه ← الترمذي | أحد الأئمة ، حافظ | |
👤←👥الترمذي الترمذي ← ابن ماجه | ثقة حافظ | |
👤←👥عبد الله بن بسر بن أبي بسر القيسي عبد الله بن بسر بن أبي بسر القيسي ← الترمذي | صحابي صغير |
Mishkat al-Masabih Hadith 2279 in Urdu
ابن ماجه ← الترمذي