مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
--. (اسْتِغْفَارُ الأَوْلَادِ لِوَالِدَيْهِمْ)
اولاد کا والدین کے لیے استغفار کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 2354
الْفَصْلُ الثَّالِثُ 2354 - عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:"إِنِ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ لَيَرْفَعُ الدَّرَجَةَ لِلْعَبْدِ الصَّالِحِ فِي الْجَنَّةِ ، فَيَقُولُ: يَا رَبِّ أَنَّى لِي هَذِهِ؟ فَيَقُولُ: بِاسْتِغْفَارِ وَلَدِكَ لَكَ". رَوَاهُ أَحْمَدُ.
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ عزوجل جنت میں صالح بندے کا درجہ بلند فرماتا ہے تو وہ عرض کرتا ہے: اے میرے رب! یہ مجھے کیسے حاصل ہوا؟ تو اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: تیرے بچے (بیٹا، بیٹی) کے تیرے لیے دعائے مغفرت کرنے کی وجہ سے۔“ اس کی سند حسن ہے، اسے امام احمد نے روایت کیا ہے۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الدعوات/حدیث: 2354]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده حسن، رواه أحمد (509/2 ح 10618) [و ابن ماجه: 3660] »
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده حسن
Mishkat al-Masabih Hadith 2354 in Urdu