🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (الدعاء فى وقت القلق)
پریشانی کے وقت یہ دعا پڑھے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2454
2454 - وَعَنْ أَنَسٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَانَ إِذَا كَرَبَهُ أَمْرٌ يَقُولُ: (يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغِيثُ) . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ، وَقَالَ: هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ، وَلَيْسَ بِمَحْفُوظٍ.
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو کوئی تکلیف پہنچتی تو آپ یہ دعا کیا کرتے تھے: اے زندہ قائم رہنے والے! میں تیری رحمت کے ذریعے مدد طلب کرتا ہوں۔ ترمذی، اور انہوں نے فرمایا: یہ حدیث غریب ہے، اور محفوظ نہیں۔ حسن، رواہ الترمذی۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الدعوات/حدیث: 2454]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «حسن، رواه الترمذي (3524 وقال: ھذا حديث غريب)
٭ سنده ضعيف و له شاھد حسن عند النسائي في عمل اليوم و الليلة (570) والکبري (10405) و صححه الحاکم علٰي شرط الشيخين (545/1) ووافقه الذهبي.»
قال الشيخ زبير على زئي:حسن

Mishkat al-Masabih Hadith 2454 in Urdu