🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (الاستعاذة من شر غروب القمر)
چاند کے غروب ہونے کی برائی سے پناہ مانگنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2475
2475 - (وَعَنْ عَائِشَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا - أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - نَظَرَ إِلَى الْقَمَرِ فَقَالَ: يَا عَائِشَةُ اسْتَعِيذِي بِاللَّهِ مِنْ شَرِّ هَذَا فَإِنَّ هَذَا هُوَ الْغَاسِقُ) . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ.
عائشہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے چاند کی طرف دیکھا تو فرمایا: عائشہ رضی اللہ عنہ! اس کے شر سے اللہ کی پناہ طلب کرو، کیونکہ یہی وہ غاسق ہے جب بے نور ہو جائے۔ اسنادہ حسن، رواہ الترمذی۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الدعوات/حدیث: 2475]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده حسن، رواه الترمذي (3366 وقال: حسن صحيح) [و صححه الحاکم (540/2. 541) ووافقه الذهبي] »
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده حسن

Mishkat al-Masabih Hadith 2475 in Urdu