🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (مَنْ أَرَادَ الحَجَّ فَلْيُعَجِّلْ)
جو حج کا ارادہ کرے اسے حج میں جلدی کرنی چاہیے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2523
2523 - وَعَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: مَنْ أَرَادَ الْحَجَّ فَلْيُعَجِّلْ (رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالدَّارِمِيُّ) .
ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ”جو شخص حج کا ارادہ رکھتا ہو تو وہ جلدی کرے۔“ حسن، رواہ ابوداؤد و الدارمی۔ [مشكوة المصابيح/كتاب المناسك/حدیث: 2523]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «حسن، رواه أبو داود (1732) والدارمي (28/2 ح 1791)»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي:حسن


Mishkat al-Masabih Hadith 2523 in Urdu