یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
--. (منع المرأة من حلق رأسها)
عورت کو سر منڈوانا منع ہے
حدیث نمبر: 2653
الْفَصْلُ الثَّانِي 2653 - عَنْ عَلِيٍّ، وَعَائِشَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، قَالَا: نَهَى رَسُولُ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنْ تَحْلِقَ الْمَرْأَةُ رَأْسَهَا . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ.
علی رضی اللہ عنہ اور عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عورتوں کو سر منڈانے سے منع فرمایا۔ حسن، رواہ الترمذی۔ [مشكوة المصابيح/كتاب المناسك/حدیث: 2653]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «حسن، رواه الترمذي (915)»
قال الشيخ زبير على زئي:حسن
Mishkat al-Masabih Hadith 2653 in Urdu