🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (خراب الكعبة بيد الحبشي)
خانہ کعبہ کی خرابی حبشی کے ہاتھوں ہو گی
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2721
2721 - وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:"يُخَرِّبُ الْكَعْبَةَ ذُو السُّوَيْقَتَيْنِ  مِنَ الْحَبَشَةِ"مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: باریک پنڈلیوں والا ایک حبشی شخص کعبہ کو برباد کرے گا۔ متفق علیہ۔ [مشكوة المصابيح/كتاب المناسك/حدیث: 2721]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «متفق عليه، رواه البخاري (1596) ومسلم (57. 58 /2909)»
قال الشيخ زبير على زئي:متفق عليه

Mishkat al-Masabih Hadith 2721 in Urdu