🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (مَنْعُ بَيْعِ النَّسِيئَةِ بِالنَّسِيئَةِ)
ادھار کو ادھار کے بدلے بیچنا منع ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2863
2863 - وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - نَهَى عَنْ بَيْعِ الْكَالِئِ  . رَوَاهُ الدَّارَقُطْنِيُّ.
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ”قرض کے ساتھ قرض کی بیع“ کو ممنوع قرار دیا ہے۔ «إِسْنَادُهُ ضَعِيفٌ» ”اس کی سند ضعیف ہے“، «رَوَاهُ الدَّارَقُطْنِيُّ» ”اسے دارقطنی نے روایت کیا ہے“۔ [مشكوة المصابيح/كتاب البيوع/حدیث: 2863]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه الدارقطني (71/3. 72) [والبيھقي 290/5]
٭ فيه موسي بن عقبة (!) وھو خطأ و الصواب أبو عبد العزيز موسي بن عبيدة الربذي (وھو ضعيف .)»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده ضعيف


Mishkat al-Masabih Hadith 2863 in Urdu