🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (بيان فسخ البيع غير المرغوب فيه)
ناپسندیدہ بیع کو توڑنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2881
2881 - وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -"مَنْ أَقَالَ مُسْلِمًا  أَقَالَ اللَّهُ عَثْرَتَهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ". رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَهْ. وَفِي"شَرْحِ السُّنَّةِ"بِلَفْظِ الْمَصَابِيحِ"عَنْ شُرَيْحٍ الشَّامِيِّ مُرْسَلًا.
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو شخص کسی مسلمان کی بیع واپس کر دے تو روز قیامت اللہ تعالیٰ اس کی لغزشیں معاف فرما دے گا۔ ابوداؤد، ابن ماجہ۔ جبکہ شرح السنہ میں مصابیح کے الفاظ کے ساتھ شریح شامی ؒ سےمرسل روایت ہے۔ سندہ ضعیف، رواہ ابوداؤد و ابن ماجہ و فی شرح السنہ۔ [مشكوة المصابيح/كتاب البيوع/حدیث: 2881]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «سنده ضعيف، رواه أبو داود (3460) و ابن ماجه (2199) والبغوي في شرح السنة (161/8 ح 2117)
٭ الأعمش مدلس و عنعن و للحديث شواھد ضعيفة .»
قال الشيخ زبير على زئي:سنده ضعيف
 
Mishkat al-Masabih Hadith 2881 in Urdu