🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (جواز الشراء بالنسيئة ووضع الرهن)
ادھار خریدنا اور گروی رکھنا جائز ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2884
2884 - وَعَنْ عَائِشَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا - قَالَتِ: اشْتَرَى رَسُولُ اللَّهِ صَلِيَ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَعَامًا مِنْ يَهُودِيٍّ إِلَى أَجَلٍ وَرَهَنَهُ دِرْعًا لَهُ مِنْ حَدِيدٍ. مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.
عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ایک یہودی سے ایک مدت کے لیے غلہ لیا اور آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اپنی لوہے کی زرہ اس کے پاس گروی رکھی۔ متفق علیہ۔ [مشكوة المصابيح/كتاب البيوع/حدیث: 2884]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «متفق عليه، رواه البخاري (2068) و مسلم (1603/126)»
قال الشيخ زبير على زئي:متفق عليه

Mishkat al-Masabih Hadith 2884 in Urdu