🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (بَيَانُ نَفْعِ وَضَرَرِ الشَّيْءِ المَرْهُونِ، بِرِوَايَةِ الدَّارَقُطْنِيِّ)
گروی رکھی ہوئی چیز کے نفع و نقصان کا بیان، بروایت دارقطنی
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2887
الْفَصْلُ الثَّانِي 2887 - (عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ"لَا يَغْلَقُ الرَّهْنُ الرَّهْنَ مِنْ صَاحِبِهِ الَّذِي رَهَنَهُ  ، لَهُ غُنْمُهُ، وَعَلَيْهِ غُرْمُهُ. رَوَاهُ الشَّافِعِيُّ مُرْسَلًا.
سعید بن مسیب رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ”رہن، مرہونہ چیز کو اس کے مالک سے، جس نے اسے رہن رکھا ہے، نہیں روک سکتا، اس کا فائدہ بھی اسی (مالک) کو ہو گا اور اس کا نقصان بھی اسی کو ہو گا۔“ امام شافعی رحمہ اللہ نے اسے مرسل روایت کیا ہے۔ سندہ ضعیف، رواہ الشافعی۔ [مشكوة المصابيح/كتاب البيوع/حدیث: 2887]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «سنده ضعيف، رواه الشافعي في الأم (186/3. 167)
٭ السند مرسل و انظر الحديث الآتي (2888)»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي:سنده ضعيف


Mishkat al-Masabih Hadith 2887 in Urdu