🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (بيان إعطاء الصدقة بعد الذخيرة)
ذخیرہ اندوزی کرنے کے بعد خیرات کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2898
2898 - وَعَنْ أَبِي أُمَامَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:"مَنِ احْتَكَرَ طَعَامًا أَرْبَعِينَ يَوْمًا  تَصَدَّقَ بِهِ ; لَمْ يَكُنْ لَهُ كَفَّارَةً". رَوَاهُ رَزِينٌ.
ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو شخص چالیس روز تک غلہ ذخیرہ کرے اور پھر وہ اسے صدقہ بھی کر دے تو وہ اس کا کفارہ نہیں ہو سکتا۔ لم اجدہ، رواہ رزین۔ [مشكوة المصابيح/كتاب البيوع/حدیث: 2898]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «لم أجده، رواه رزين (لم أجده)
٭ و للحديث طريق موضوع لا يستشھد به، فيه محمد بن مروان السدي کذاب، إنما ذکرته لأرد عليه (انظر الضعيفة للشيخ الألباني رحمه الله: 859)»
قال الشيخ زبير على زئي:لم أجده

Mishkat al-Masabih Hadith 2898 in Urdu