🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (إعطاء شيء زائد عند إرجاع القرض أفضل)
قرض کی واپسی میں کچھ زیادہ دینا بہتر ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2925
2925 - وَعَنْ جَابِرٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: كَانَ لِي عَلَى النَّبِيِّ - دَيْنٌ فَقَضَانِي، وَزَادَنِي  . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ.
جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میرا نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم پر کچھ قرض تھا، آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے وہ مجھے ادا کیا اور مجھے مزید عطا کیا۔ صحیح، رواہ ابوداؤد۔ [مشكوة المصابيح/كتاب البيوع/حدیث: 2925]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «صحيح، رواه أبو داود (3347) [والبخاري (443، 2394) و مسلم (715) ] »
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح

Mishkat al-Masabih Hadith 2925 in Urdu