مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
--. (رَعْيُ المَاعِزِ بِأُجْرَةٍ)
اجرت پر بکریاں چرانا
حدیث نمبر: 2983
2983 - وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ مَا بَعَثَ اللَّهُ نَبِيًّا إِلَّا رَعَى الْغَنَمَ فَقَالَ أَصْحَابُهُ: وَأَنْتَ؟ فَقَالَ: نَعَمْ كُنْتُ أَرْعَى عَلَى قَرَارِيطَ لِأَهْلِ مَكَّةَ. رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ.
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ کے ہر نبی نے بکریاں چرائی ہیں۔“ آپ کے صحابہ نے عرض کیا: آپ نے بھی؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں! میں بھی چند قراط پر مکہ والوں کی بکریاں چرایا کرتا تھا۔“ رواہ البخاری۔ [مشكوة المصابيح/كتاب البيوع/حدیث: 2983]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه البخاري (2262)»
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح
Mishkat al-Masabih Hadith 2983 in Urdu