🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (ذِكْرُ حَضْرَةِ مُوسَى عَلَيْهِ السَّلَامُ فِي سِيَاقِ المَزْدُورِيَّةِ)
مزدوری کے سلسلے میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کا ذکر
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2989
"الْفَصْلُ الثَّالِثُ" 2989 - عَنْ عُتْبَةَ بْنِ الْمُنْذِرِ قَالَ: كُنَّا عِنْدَ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَرَأَ"طسم"حَتَّى بَلَّغَ قِصَّةَ مُوسَى، قَالَ: إِنَّ مُوسَى - عَلَيْهِ السَّلَامُ - آجَرَ نَفْسَهُ ثَمَانِ سِنِينَ أَوْ عَشْرًا عَلَى عِفَّةِ فَرْجِهِ وَطَعَامِ بَطْنِهِ  . رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَابْنُ مَاجَهْ.
عتبہ بن منذر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، ہم رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی خدمت میں حاضر تھے کہ آپ نے ﴿طسٓمٓ﴾ [سورة القصص: 1] تلاوت فرمائی حتی کہ آپ موسیٰ علیہ السلام کے قصہ پر پہنچے تو آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ”موسیٰ علیہ السلام نے اپنی شرم گاہ کی حفاظت اور شکم سیری کی خاطر اپنے آپ کو آٹھ یا دس سال مزدوری پر لگائے رکھا۔“ اسنادہ ضعیف جدا، رواہ احمد و ابن ماجہ۔ [مشكوة المصابيح/كتاب البيوع/حدیث: 2989]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف جدًا، رواه أحمد (لم أجده) و ابن ماجه (2444)
٭ فيه مسلمة بن علي: متروک و الحديث ضعفه البوصيري .»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده ضعيف جدًا


Mishkat al-Masabih Hadith 2989 in Urdu