مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
--. (من لا يشكر الناس لا يشكر الله)
جو انسان کا شکر نہیں کرتا وہ اللہ کا بھی شکر گزار نہیں
حدیث نمبر: 3025
3025 - عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: مَنْ لَمْ يَشْكُرِ النَّاسَ لَمْ يَشْكُرِ اللَّهَ . رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَالتِّرْمِذِيُّ.
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے لوگوں کا شکریہ ادا نہ کیا، اس نے اللہ کا بھی شکریہ ادا نہ کیا۔ “ صحیح، رواہ احمد و الترمذی۔ [مشكوة المصابيح/كتاب البيوع/حدیث: 3025]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «صحيح، رواه أحمد (32/3 ح 11300) والترمذي (1955 وقال: حسن)»
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح
Mishkat al-Masabih Hadith 3025 in Urdu