🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (مَا لَا يَحْتَاجُ إِلَى إِعْلَانٍ مِنَ الأَشْيَاءِ)
کتنی چیز پر اعلان کی ضرورت نہیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3040
3040 - وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: رَخَّصَ لَنَا رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فِي الْعَصَا وَالسَّوْطِ وَالْحَبْلِ  وَأَشْبَاهِهِ يَلْتَقِطُهُ الرَّجُلُ يَنْتَفِعُ بِهِ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ، وَذُكِرَ حَدِيثُ الْمِقْدَامِ بْنِ مَعْدِيكَرِبَ"أَلَا لَا يَحِلُّ"فِي بَابِ الِاعْتِصَامِ.
جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے لاٹھی، کوڑے، رسی اور اس سے ملتی جلتی چیزوں کے بارے میں ہمیں رخصت عنایت فرمائی کہ: ”آدمی اس طرح کی گری پڑی چیز کو اٹھا کر استعمال کر لے۔“ (اسنادہ ضعیف، رواہ ابوداؤد)۔ «وُذِكِرَ حَدِيثُ الْمِقْدَامِ بْنِ مَعْدِي كَرِبَ: أَلَا لَا يَحِلُّ فِي بَابِ الِاعْتِصَامِ» اور مقدام بن معدی کرب رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث «أَلَا لَا يَحِلُّ» ”آگاہ رہو! حلال نہیں ہے“ باب الاعتصام میں ذکر کی گئی ہے۔ [مشكوة المصابيح/كتاب البيوع/حدیث: 3040]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه أبو داود (1717)
٭ محمد بن شعيب: سمعه من رجل عن المغيرة بن زياد به (الکامل لابن عدي 356/6) والرجل: مجھول و أبو الزبير مدلس و عنعن .
حديث مقدام بن معدي کرب تقدم (163)»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده ضعيف


Mishkat al-Masabih Hadith 3040 in Urdu