علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
--. (بيان مولى القوم أى العبد المعتق)
قوم کے مولا یعنی آزاد کردہ غلام کا بیان
حدیث نمبر: 3044
3044 - وَعَنْ أَنَسٍ عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: مَوْلَى الْقَوْمِ مِنْ أَنْفُسِهِمْ . رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ.
انس رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”قوم کا آزاد کردہ غلام انہی میں سے ہوتا ہے۔ “ رواہ البخاری۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الفرائض والوصايا/حدیث: 3044]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه البخاري (6761)»
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح
Mishkat al-Masabih Hadith 3044 in Urdu