🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (الطهارة مفتاح الصلاة)
طہارت نماز کی چابی
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 312
312 - وَعَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - (مِفْتَاحُ الصَّلَاةِ الطَّهُورُ وَتَحْرِيمُهَا التَّبْكِيرُ وَتَحْلِيلُهَا التَّسْلِيمُ، رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ، وَالتِّرْمِذِيُّ، وَالدَّارِمِيُّ.
علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: طہارت نماز کی چابی ہے، تکبیر «اَللّٰهُ أَكْبَرُ» اللہ اکبر اس کی تحریم (اس تکبیر سے نماز شروع کرنے سے پہلے جو کام مباح تھے وہ حرام ہو جاتے ہیں) اور تسلیم «اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ» السلام علیکم ورحمۃ اللہ اس کی تحلیل ہے (یعنی سلام پھیرنے سے نماز کی صورت میں حرام ہونے والے کام حلال ہو جاتے ہیں)۔ [حسن، رواہ ابوداؤد: 61، والترمذی: 3، والدارمی: 1/175، ح: 693، وابن ماجہ: 275، والبیہقی: 2/16] ۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الطهارة/حدیث: 312]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «حسن، رواه أبو داود (61) والترمذي (3) والدارمي (1/ 175 ح 693) [و ابن ماجه (275) ]
٭ و للحديث شاھد موقوف عند البيھقي (16/2) وسنده صحيح وله حکم الرفع فالحديث به حسن .»
قال الشيخ زبير على زئي:حسن


Mishkat al-Masabih Hadith 312 in Urdu