🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (النَّوْمُ العَمِيقُ يُنْقِضُ الوُضُوءَ)
گہری نیند سونے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 315
315 - وَعَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: (إِنَّمَا الْعَيْنَانِ وِكَاءُ السَّهِ، فَإِذَا نَامَتِ الْعَيْنُ اسْتَطْلَقَ الْوِكَاءُ) رَوَاهُ الدَّارِمِيُّ.
معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: آنکھیں دبر کا تسمہ ہیں، جب آنکھیں سو جاتی ہیں تو تسمہ کھل جاتا ہے۔ سندہ ضعیف، رواہ الدارمی (1 /184 ح 728)۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الطهارة/حدیث: 315]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «سنده ضعيف، رواه الدارمي (1/ 184 ح 728)
٭ أبو بکر بن أبي مريم ضعيف و في السند علة أخري .»
قال الشيخ الألباني: حسن لغيره
قال الشيخ زبير على زئي:سنده ضعيف


Mishkat al-Masabih Hadith 315 in Urdu