الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
--. (غِنَاءُ البَنَاتِ الصَّغِيرَاتِ فِي مَوْقِعِ الزِّوَاجِ)
شادی کے موقع پر چھوٹی بچیوں کا گانا
حدیث نمبر: 3159
3159 - وَعَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ: دَخَلْتُ عَلَى قَرَظَةَ بْنِ كَعْبٍ وَأَبِي مَسْعُودٍ الْأَنْصَارِيِّ فِي عُرْسٍ، وَإِذَا جِوَارٍ يُغَنِّينَ، فَقُلْتُ: أَيْ صَاحِبَيْ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَأَهْلَ بَدْرٍ يُفْعَلُ هَذَا عِنْدَكُمْ؟ فَقَالَا: اجْلِسْ إِنْ شِئْتَ فَاسْمَعْ مَعَنَا وَإِنْ شِئْتَ فَاذْهَبْ، فَإِنَّهُ قَدْ رَخَّصَ لَنَا فِي اللَّهْوِ عِنْدَ الْعُرْسِ . رَوَاهُ النَّسَائِيِّ.
عامر بن سعد رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں، میں ایک شادی کے موقع پر قرظہ بن کعب اور ابومسعود انصاری رضی اللہ عنہما کے پاس گیا تو دیکھا کہ چھوٹی بچیاں گا رہی تھیں، میں نے کہا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھیو اور بدر کے غازیو! تمہارے پاس یہ ہو رہا ہے؟“ ان دونوں نے فرمایا: ”اگر تم چاہو تو ہمارے پاس بیٹھ کر سنو اور اگر تم چاہو تو جاؤ، کیونکہ شادی کے موقع پر گانے کے متعلق ہمیں اجازت دی گئی ہے۔“ صحیح، رواہ النسائی۔ [مشكوة المصابيح/كتاب النكاح/حدیث: 3159]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «صحيح، رواه النسائي (135/7 ح 3385)»
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥النسائي | الحافظ | |
👤←👥عامر بن سعد بن أبي وقاص عامر بن سعد بن أبي وقاص ← النسائي | ثقة |
Mishkat al-Masabih Hadith 3159 in Urdu
عامر بن سعد بن أبي وقاص ← النسائي