🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (وَلِيمَةُ السَّيِّدَةِ صَفِيَّةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا)
حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا کا ولیمہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3213
3213 - وَعَنْهُ قَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَعْتَقَ صَفِيَّةَ وَتَزَوَّجَهَا وَجَعَلَ عِتْقَهَا صَدَاقَهَا وَأَوْلَمَ عَلَيْهَا بِحَيْسٍ  . مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے صفیہ رضی اللہ عنہا کو آزاد کیا اور ان سے شادی کی، اور ان کی آزادی کو ان کا حق مہر مقرر کیا اور «الْحَيْسِ» (کھجور، پنیر اور گھی سے تیار شدہ حلوہ) سے ان کا ولیمہ کیا۔ متفق علیہ۔ [مشكوة المصابيح/كتاب النكاح/حدیث: 3213]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «متفق عليه، رواه البخاري (5169) ومسلم (1365/84)»
قال الشيخ الألباني: مُتَّفق عَلَيْهِ
قال الشيخ زبير على زئي:متفق عليه


Mishkat al-Masabih Hadith 3213 in Urdu