مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
--. (عِنْدَمَا يَصِيرُ الْمَزَاحُ حَقِيقَةً)
جب مذاق بھی حقیقت بن جاتا ہے
حدیث نمبر: 3284
3284 - وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: ثَلَاثٌ جَدُّهُنَّ جَدٌّ وَهَزْلُهُنَّ جَدُّ : النِّكَاحُ، وَالطَّلَاقُ، وَالرِّجْعَةُ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ، وَأَبُو دَاوُدَ، وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ.
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”تین چیزیں ایسی ہیں جو حقیقت میں بھی حقیقت ہیں اور مزاح میں بھی حقیقت ہیں: نکاح، طلاق اور رجوع۔“ (ترمذی، ابوداؤد) اور امام ترمذی رحمہ اللہ نے فرمایا: یہ حدیث حسن غریب ہے۔ اس کی سند حسن ہے، اسے ترمذی اور ابوداؤد نے روایت کیا ہے۔ [مشكوة المصابيح/كتاب النكاح/حدیث: 3284]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده حسن، رواه الترمذي (1184) و أبو داود (2194)»
قال الشيخ الألباني: ضَعِيف
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده حسن
Mishkat al-Masabih Hadith 3284 in Urdu