🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (لَا يُفْصَلُ الأُمُّ عَنِ ابْنِهَا)
ماں اور بیٹے کو جدا نہ کیا جائے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3363
3363 - وَعَنْهُ، أَنَّهُ فَرَّقَ بَيْنَ جَارِيَةٍ وَوَلَدِهَا  ، فَنَهَاهُ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَنْ ذَلِكَ، فَرَدَّ الْبَيْعَ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ مُنْقَطِعًا.
علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے ایک لونڈی اور اس کے بچے کے درمیان جدائی ڈال دی تو نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے انہیں اس سے منع فرمایا اور بیع کو فسخ کر دیا۔ ابوداؤد نے اسے منقطع روایت کیا ہے۔ «سَنَدُهُ ضَعِيفٌ» ”سندہ ضعیف“، «رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ» ”رواہ ابوداؤد“۔ [مشكوة المصابيح/كتاب النكاح/حدیث: 3363]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «سنده ضعيف، رواه أبو داود (2696)
٭ سنده منقطع کما بينه الإمام أبو داود رحمه الله و حديث الترمذي (1283، 1566) يغني عنه .»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي:سنده ضعيف


Mishkat al-Masabih Hadith 3363 in Urdu