علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
--. (أحكام ومسائل الدية)
دیت کے احکام و مسائل
حدیث نمبر: 3486
كِتَابُ الدِّيَاتِ الْفَصْلُ الْأَوَّلُ 3486 - عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:"هَذِهِ وَهَذِهِ سَوَاءٌ"يَعْنِي: الْخِنْصَرَ وَالْإِبْهَامَ. رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ.
ابن عباس رضی اللہ عنہ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”یہ اور یہ یعنی چھنگلی اور انگوٹھا (دیت میں) برابر ہیں۔ “ رواہ البخاری۔ [مشكوة المصابيح/كتاب القصاص/حدیث: 3486]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه البخاري (6895)»
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح
Mishkat al-Masabih Hadith 3486 in Urdu