مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
--. (لا يجوز رفع السلاح على مسلم ولو مزاحا)
مذاق میں بھی مسلمان پر ہتھیار اٹھانا جائز نہیں
حدیث نمبر: 3520
3520 - وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ وَأَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: (مَنْ حَمَلَ عَلَيْنَا السِّلَاحَ فَلَيْسَ مِنَّا) . رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ. وَزَادَ: (وَمَنْ غَشَّنَا فَلَيْسَ مِنَّا) .
ابن عمر رضی اللہ عنہ اور ابوہریرہ رضی اللہ عنہ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص ہمارے خلاف اسلحہ اٹھائے تو وہ ہم میں سے نہیں۔ “ اور امام مسلم ؒ نے یہ اضافہ نقل کیا ہے: ”جس نے ہمیں دھوکہ دیا وہ ہم میں سے نہیں۔ “ متفق علیہ۔ [مشكوة المصابيح/كتاب القصاص/حدیث: 3520]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «متفق عليه، رواه البخاري (707) و مسلم (164 /101)»
قال الشيخ زبير على زئي:متفق عليه
Mishkat al-Masabih Hadith 3520 in Urdu