🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (لَا يَحِقُّ لِلْقَاضِي الْعَفْوُ عَنْ مُجْرِمِ الْحَدِّ، بِرِوَايَةِ ابْنِ مَاجَه)
حد کے مجرم کو معافی دینا قاضی کے اختیار میں بھی نہیں، بروایت ابن ماجہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3599
3599 - وَرَوَى نَحْوَهُ ابْنُ مَاجَهْ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ صَفْوَانَ، عَنْ أَبِيهِ.
امام ابن ماجہ رحمہ اللہ نے اسی طرح عبداللہ بن صفوان کی اپنے والد (رضی اللہ عنہ) کی سند سے روایت کیا ہے۔ حسن، اسے ابن ماجہ نے روایت کیا ہے۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الحدود/حدیث: 3599]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «حسن، رواه ابن ماجه (2595)»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي:حسن


Mishkat al-Masabih Hadith 3599 in Urdu