🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (مَنْ سَيَكُونُ فِي الْجَنَّةِ؟)
جنت میں کون لوگ ہوں گے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3856
3856 - وَعَنْ حَسْنَاءَ بِنْتِ مُعَاوِيَةَ، قَالَتْ - حَدَّثَنَا عَمِّي، قَالَ: قَلْتُ لِلنَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: مَنْ فِي الْجَنَّةِ؟ قَالَ:"النَّبِيُّ فِي الْجَنَّةِ، وَالشَّهِيدُ فِي الْجَنَّةِ، وَالْمَوْلُودُ فِي الْجَنَّةِ، وَالْوَئِيدُ فِي الْجَنَّةِ". رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ.
حسناء بنت معاویہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں، میرے چچا نے ہمیں حدیث بیان کی، وہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے عرض کیا: جنتی کون ہے؟ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: نبی جنتی ہے، شہید جنتی ہے، چھوٹے بچے جنتی ہیں، اور زندہ درگور کیے گئے جنتی ہیں۔ سندہ ضعیف، رواہ ابوداؤد (2521)، سنن ابی داؤد (4717)۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الجهاد/حدیث: 3856]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «سنده ضعيف، رواه أبو داود (2521)
٭ حسناء مجھولة الحال و للحديث شواھد ضعيفة و في الباب حديث يخالفه (انظر سنن أبي داود: 4717) کأن بعض المؤدات في الجنة و بعضھن في النار . و الله أعلم»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي:سنده ضعيف


Mishkat al-Masabih Hadith 3856 in Urdu