مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
--. (الإِكْثَارُ مِنَ السِّوَاكِ مَطْلُوبٌ)
مسواک زیادہ سے زیادہ کرنی چاہئے
حدیث نمبر: 387
387 - وَعَنْ أَنَسٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: قَالَ رَسُولُ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:"لَقَدْ أَكْثَرْتُ عَلَيْكُمْ فِي السِّوَاكِ"رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ.
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”میں نے تمہیں مسواک کے بارے میں بہت مرتبہ کہا ہے۔“ رواہ البخاری۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الطهارة/حدیث: 387]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه البخاري (888)»
قال الشيخ الألباني: صَحِيحٌ
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح
Mishkat al-Masabih Hadith 387 in Urdu