🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (دِرْعُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمُبَارَكُ)
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زرہ مبارک
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3886
3886 - وَعَنِ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَانَ عَلَيْهِ يَوْمَ أُحُدٍ دِرْعَانِ قَدْ ظَاهَرَ بَيْنَهُمَا  . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ، وَابْنُ مَاجَهْ.
سائب بن یزید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ غزوہ احد کے روز نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم پر اوپر تلے دو زریں تھیں۔ (صحیح، رواہ ابوداؤد وابن ماجہ)۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الجهاد/حدیث: 3886]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «صحيح، رواه أبو داود (1590) و ابن ماجه (2806)»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح


Mishkat al-Masabih Hadith 3886 in Urdu