🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (بَيَانُ مُرَاجَعَةِ تَرْتِيبَاتِ الْحَرْبِ)
جنگ کے انتظامات کا جائزہ لینے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3947
الْفَصْلُ الثَّانِي 3947 - عَنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: عَبَّأَنَا النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بِبَدْرٍ لَيْلًا  . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ.
عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے بدر کے مقام پر ہمیں رات کے وقت ہی تیار کر دیا تھا۔ (إسنادہ ضعیف، رواہ الترمذی)۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الجهاد/حدیث: 3947]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه الترمذي (1677 وقال: ضعيف)
٭ محمد بن إسحاق بن يسار مدلس و عنعن و محمد بن حميد: ضعيف .»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده ضعيف


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥الترمذيثقة حافظ
👤←👥عبد الرحمن بن عوف بن عبد عوف القرشي
Newعبد الرحمن بن عوف بن عبد عوف القرشي ← الترمذي
أحد العشرة
Mishkat al-Masabih Hadith 3947 in Urdu