🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (حِصَّةُ الْعَبْدِ مِنْ مَالِ الْغَنِيمَةِ)
مال غنیمت میں سے غلام کا حصہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4005
4005 - وَعَنْ عُمَيْرٍ مَوْلَى آبِي اللَّحْمِ، قَالَ: شَهِدْتُ خَيْبَرَ مَعَ سَادَتِي، فَكَلَّمُوا فِيَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَكَلَّمُوهُ أَنِّي مَمْلُوكٌ فَأَمَرَنِي فَقُلِّدْتُ سَيْفًا، فَإِذَا أَنَا أَجُرُّهُ فَأَمَرَ لِي بِشَيْءٍ مِنْ خُرْثِيِّ الْمَتَاعِ، وَعَرَضْتُ عَلَيْهِ رُقْيَةً كَنْتُ أَرْقِي بِهَا الْمَجَانِينَ، فَأَمَرَنِي بِطَرْحِ بَعْضِهَا وَحَبْسِ بَعْضِهَا  . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ، وَأَبُو دَاوُدَ إِلَّا أَنَّ رِوَايَتَهُ انْتَهَتْ عِنْدَ قَوْلِهِ: الْمَتَاعِ.
ابولحم کے آزاد کردہ غلام عمیر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں اپنے مالکوں کے ساتھ غزوۂ خیبر میں شریک تھا، انہوں نے میرے بارے میں رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے بات کی اور انہوں نے آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو بتایا کہ میں ایک غلام ہوں، آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے میرے متعلق حکم فرمایا تو مجھے تلوار حمائل کی گئی اور میں اسے گھسیٹ رہا تھا، آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے گھریلو سامان میں سے مجھے کچھ دینے کا حکم فرمایا۔ میں نے آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو ایک دم سنایا جو کہ میں دیوانوں پر کیا کرتا تھا، آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اس میں سے کچھ الفاظ ترک کر دینے اور کچھ رکھ لینے کا حکم دیا۔ (ترمذی، ابوداؤد، البتہ ابوداؤد کی روایت لفظ «متاع» پر ختم ہو جاتی ہے۔ اسنادہ صحیح، رواہ الترمذی وابوداؤد) [مشكوة المصابيح/كتاب الجهاد/حدیث: 4005]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده صحيح، رواه الترمذي (1557 وقال: حسن صحيح) و أبو داود (2730)»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده صحيح


Mishkat al-Masabih Hadith 4005 in Urdu