مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
--. (بَيَانُ لَحْمِ حَيَوَانَاتِ مَالِ الْغَنِيمَةِ)
مال غنیمت کے جانوروں کے گوشت کا بیان
حدیث نمبر: 4022
4022 - وَعَنِ الْقَاسِمِ مَوْلَى عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ بَعْضِ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: كُنَّا نَأْكُلُ الْجَزُورَ فِي الْغَزْوِ ، لَا نُقَسِّمُهُ، حَتَّى إِذَا كُنَّا لَنَرْجِعُ إِلَى رِحَالِنَا وَأَخْرِجَتُنَا مِنْهُ مَمْلُوَّةٌ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ.
عبد الرحمن کے آزاد کردہ غلام قاسم، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کسی صحابی رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے کہا: ہم جہاد میں اونٹ کا گوشت کھایا کرتے تھے اور ہم اسے تقسیم نہیں کیا کرتے تھے، حتی کہ جب ہم اپنی منزلوں کو لوٹتے تو ہماری خورجیاں اس سے بھری ہوتی تھیں۔ (اسنادہ ضعیف، رواہ ابو داؤد)۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الجهاد/حدیث: 4022]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه أبو داود (2706)
٭ ابن حرشف: مجھول .»
٭ ابن حرشف: مجھول .»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده ضعيف
Mishkat al-Masabih Hadith 4022 in Urdu