🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (لا صَلاةَ إِلَّا بِوُضُوءٍ)
وضو کے بغیر نماز نہیں ہوتی
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 404
404 - وَالدَارِمِيُّ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، وَزَادُوا فِي أَوَّلِهِ: لَا صَلَاةَ لِمَنْ لَا وُضُوءَ لَهُ".
اور دارمی نے ابوسعید خدری رضی اللہ عنہما کی سند سے روایت کیا ہے اور اس کے شروع میں اضافہ کیا ہے: ”جس کا وضو نہیں اس کی نماز نہیں۔“ حسن۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الطهارة/حدیث: 404]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «حسن، رواه الدارمي (1/ 176 ح 697 وسنده ضعيف وھو حسن بالشواھد .)
تعديلات [404] :
حسن، رواه الدارمي (1/ 176 ح 697 وسنده حسن [ابن ماجه: 397] )»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي:حسن


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أبو سعيد الخدريله ولأبيه صحبة
Mishkat al-Masabih Hadith 404 in Urdu