مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
--. (جَنِينُ الْحَيَوَانِ الْحَلَالِ)
حلال جانور کے پیٹ کا بچہ
حدیث نمبر: 4091
4091 - وَعَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:"ذَكَاةُ الْجَنِينِ ذَكَاةُ أُمِّهِ"رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ، وَالدَّارِمِيُّ.
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جنین (پیٹ کے بچے) کی ماں کا ذبح کرنا اس کا ذبح کرنا ہے۔“ صحیح، اسے ابوداؤد اور دارمی نے روایت کیا ہے۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصيد والذبائح/حدیث: 4091]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «صحيح، رواه أبو داود (2828) و الدارمي (84/2 ح 1985)»
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح
Mishkat al-Masabih Hadith 4091 in Urdu