🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (أَكَلَ خُبْزَ الشَّعِيرِ مَعَ التَّمْرِ)
جو کی روٹی کھجور کے ساتھ کھائی
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4223
4223 - وَعَنْ يُوسُفَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلَامٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَخَذَ كِسْرَةً مِنْ خُبْزِ الشَّعِيرِ، فَوَضَعَ عَلَيْهَا تَمْرَةً  ، فَقَالَ:"هَذِهِ إِدَامُ هَذِهِ"وَأَكَلَ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ.
یوسف بن عبداللہ بن سلام رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو دیکھا کہ آپ نے جو کی روٹی کا ٹکڑا لیا، اس پر کھجور رکھی اور فرمایا: ”یہ اس کا سالن ہے۔“ پھر آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اسے تناول فرمایا۔ (ضعیف، رواہ ابوداؤد)۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الأطعمة/حدیث: 4223]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «ضعيف، رواه أبو داود (3259، 3260، 3830) [والترمذي في الشمائل (182) ]
٭ يحيي بن العلاء: متروک متھم بالکذب و في الطريق الثاني يزيد بن أبي أمية الأعور: مجھول و حفص بن غياث مدلس و عنعن .»
قال الشيخ الألباني: ضَعِيف
قال الشيخ زبير على زئي:ضعيف


Mishkat al-Masabih Hadith 4223 in Urdu