🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (كلوا الطعام قليل السخونة)
کم گرم کھانا کھاؤ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4241
4242 - وَعَنْ نُبَيْشَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: (مَنْ أَكَلَ فِي قَصْعَةٍ، ثُمَّ لَحِسَهَا  ، تَقُولُ لَهُ الْقَصْعَةُ:"أَعْتَقَكَ اللَّهُ مِنَ النَّارِ كَمَا أَعْتَقْتَنِي مِنَ الشَّيْطَانِ". رَوَاهُ رَزِينٌ.
اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب ان کے پاس ثرید لایا جاتا تو آپ کے کہنے پر اسے ڈھانک دیا جاتا حتی کہ اس کا جوش حرارت ختم ہو جاتا۔ اور وہ فرماتی تھیں، میں نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ایسا کرنا زیادہ باعث برکت ہے۔ دونوں روایتیں امام دارمی نے نقل کیں۔ اسنادہ ضعیف، رواہ الدارمی۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الأطعمة/حدیث: 4241]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه الدارمي (100/2 ح 2053، نسخة محققة: 2091) [وأبو نعيم في حلية الأولياء (177/8) و ابن حبان (الإحسان: 5184 / 5207) والحاکم (118/4) ]
٭ فيه الزھري: مدلس و عنعن .»
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده ضعيف


Mishkat al-Masabih Hadith 4241 in Urdu