الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
--. (شَرِبَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ مِشْكٍ مُعَلَّقَةٍ)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے لٹکی ہوئی مشک سے پانی پیا
حدیث نمبر: 4281
4281 - وَعَنْ كَبْشَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا - قَالَتْ: دَخَلَ عَلَيَّ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَشَرِبَ مِنْ فِي قِرْبَةٍ مُعَلَّقَةٍ قَائِمًا ، فَقُمْتُ إِلَى فِيهَا فَقَطَعْتُهُ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ، وَابْنُ مَاجَهْ. وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ صَحِيحٌ.
کبشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرے پاس تشریف لائے تو آپ نے لٹکے ہوئے مشکیزے سے کھڑے ہو کر پانی پیا، میں نے اس (مشکیزے) کے منہ کی طرف توجہ رکھی اور میں نے اس (مشکیزے کے منہ) کو کاٹ لیا، اسے ترمذی اور ابن ماجہ نے روایت کیا ہے اور امام ترمذی رحمہ اللہ نے فرمایا: یہ حدیث «حَسَنٌ غَرِيبٌ صَحِيحٌ» ”حسن غریب صحیح“ ہے، «إِسْنَادُهُ حَسَنٌ» ”اس کی سند حسن ہے“، «رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَه» ”اسے ترمذی اور ابن ماجہ نے روایت کیا ہے“۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الأطعمة/حدیث: 4281]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده حسن، رواه الترمذي (1892) و ابن ماجه (3423)»
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده حسن
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥الترمذي | ثقة حافظ | |
👤←👥ابن ماجه ابن ماجه ← الترمذي | أحد الأئمة ، حافظ | |
👤←👥الترمذي الترمذي ← ابن ماجه | ثقة حافظ | |
👤←👥كبشة الأنصارية أخت حسان بن ثابت كبشة الأنصارية أخت حسان بن ثابت ← الترمذي | لها صحبة |
Mishkat al-Masabih Hadith 4281 in Urdu
ابن ماجه ← الترمذي