🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (اسْتِعْمَالُ الْمَاءِ وَالْعَسَلِ وَالنَّبِيذِ وَاللَّبَنِ)
پانی، شہد، نبیذ اور دودھ کا استعمال
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4286
(4) بَابُ النَّقِيعِ وَالْأَنْبِذَةِ الْفَصْلُ الْأَوَّلُ 4286 - عَنْ أَنَسٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: لَقَدْ سَقَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بِقَدَحِي هَذَا الشَّرَابَ كُلَّهُ: الْعَسَلَ، وَالنَّبِيذَ، وَالْمَاءَ وَاللَّبَنَ  . رَوَاهُ مُسْلِمٌ.
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے اپنے اس پیالے میں رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو ہر قسم کا مشروب پلایا: شہد، نبیذ، پانی اور دودھ۔ (رواہ مسلم) [مشكوة المصابيح/كتاب الأطعمة/حدیث: 4286]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم (89/ 2008)»
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح


Mishkat al-Masabih Hadith 4286 in Urdu