🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (رِدَاءٌ مَرْقُوعٌ عِنْدَ الْوَفَاةِ)
وفات کے وقت پیوند والی چادر
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4306
4306 - وَعَنْ أَبِي بُرْدَةَ، قَالَ: أَخْرَجَتْ إِلَيْنَا عَائِشَةُ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا - كِسَاءً مُلَبَّدًا وَإِزَارًا غَلِيظًا، فَقَالَتْ: قُبِضَ رُوحُ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فِي هَذَيْنِ  ، مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ. [ ص: 2765 ]
ابوبردہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، عائشہ رضی اللہ عنہا نے پیوند لگی ہوئی ایک چادر اور ایک موٹا تہبند ہمیں دکھایا اور فرمایا، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی ان دو کپڑوں میں روح قبض کی گئی۔ متفق علیہ۔ [مشكوة المصابيح/كتاب اللباس/حدیث: 4306]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «متفق عليه، رواه البخاري (5818) و مسلم (35، 2080/34)»
قال الشيخ الألباني: مُتَّفق عَلَيْهِ
قال الشيخ زبير على زئي:متفق عليه


Mishkat al-Masabih Hadith 4306 in Urdu