مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
--. (الْقَلَنْسُوَةُ الْمُتَمَاسَّةُ بِالرَّأْسِ)
سر سے لگی ہوئی ٹوپی کا بیان
حدیث نمبر: 4333
4333 - وَعَنْ أَبِي كَبْشَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: كَانَ كِمَامُ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بُطْحًا. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ، وَقَالَ: هَذَا حَدِيثٌ مُنْكَرُ.
ابو کبشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ کی ٹوپیاں سروں کے ساتھ لگی ہوئی تھیں (یعنی اوپر اٹھی ہوئی نہیں تھیں)۔ امام ترمذی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ یہ حدیث منکر ہے، اس کی سند ضعیف ہے، اسے امام ترمذی نے روایت کیا ہے۔ [مشكوة المصابيح/كتاب اللباس/حدیث: 4333]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه الترمذي (1782)
٭ أبو سعيد عبد الله بن بسر: ضعيف .»
٭ أبو سعيد عبد الله بن بسر: ضعيف .»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده ضعيف
Mishkat al-Masabih Hadith 4333 in Urdu