🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (أمر حلق ٱلرأس كله)
سارا سر مونڈھنے کا حکم
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4427
4427 - وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا - أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - رَأَى صَبِيًّا قَدْ حُلِقَ بَعْضُ رَأْسِهِ وَتُرِكَ بَعْضُهُ  ، فَنَهَاهُمْ عَنْ ذَلِكَ، وَقَالَ:"احْلِقُوا كُلَّهُ أَوِ اتْرُكُوا كُلَّهُ". رَوَاهُ مُسْلِمٌ.
ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ایک بچہ دیکھا جس کے سر کا کچھ حصہ مونڈ دیا گیا تھا اور کچھ چھوڑ دیا گیا تھا، آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے انہیں اس سے منع کر دیا اور فرمایا: سارا (سر) مونڈو یا سارا چھوڑ دو۔ رواہ مسلم۔ [مشكوة المصابيح/كتاب اللباس/حدیث: 4427]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم (2120/112)»
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح
 
Mishkat al-Masabih Hadith 4427 in Urdu